top of page
Search


سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں۔ پلیٹ فارم کا اجراء
ریاض ۔ (اے۔بی۔نیوز اردو) سعودی عرب میں برسرے کار غیر ملکیوں کے بچوں کے لئے اعلی تعلیم کا حصول یہاں ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گزشتہ روز وزارت تعلیم کا ایک اعلان خارجی بچوں کے لئے ایک نوید بن کر آیا جس میں سعودی عرب نے 160 ممالک کے طلبہ کی سہولت کے لیے “ادرس فی السعودیہ” (سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں) کے عنوان سے پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔ وزارت تعلیم اس کے تحت مختصر اور طویل المدتی تعلیمی ویزے جاری کرے گی۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے مختصر مدتی اور طویل مدتی تعلی
Oct 1, 2022


ریاست تلنگانہ میں آئمہ و موذنین کے چار ماہ کے اعزازیہ رقم جاری کرنے کا وقف بورڈ اور حکومت سے مطالبہ
Demand from Waqf Board and Government to release four months honorarium of imams and muezzins in Telangana state اوٹکور: 30 ستمبر (اے۔بی۔نیوزاردو) ریاست تلنگانہ میں آئمہ و موذنین کے چار ماہ سے اعزازیہ کی رقم جاری نہیں کی گئی ہے ۔ حافظ و مولوی عبدالرحمن جنرل سکریٹری مجلس اتحاد المسلیمین اوٹکور ٹاؤن نے آج اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ھوۓ اپنے ایک صحافتی بیان میں کہاکہ ریاست تلنگانہ میں ماہ جون 2022 تا ماہ ستمبر 2022 چار ماہ کے اعزازیہ کو جاری کرنے کا جناب مسیع الله وقف بورڈ
Oct 1, 2022


حیدرآباد کے ساتھ ملک کے 13 شہروں میں 5 G سروس کا آج سے آغاز _ وزیراعظم مودی نے کیا افتتاح
5G service started today in 13 cities of the country along with Hyderabad - inaugurated by Prime Minister Modi حیدرآباد _ 1،اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) ہندوستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ملک میں 5G خدمات شروع کردی ۔ وزیر اعظم نے دہلی کے پرگتی میدان میں 6ویں انڈیا موبائل کانگریس – 2022 کا افتتاح کیا۔اس کے ساتھ ہی 5G خدمات کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر مودی نے پرگتی میدان میں لگائی گئی 5G خدمات سے متعلق نمائش کو دلچسپی سے دیکھ
Oct 1, 2022


کھمم میں 8 چوروں کی ٹولی گرفتار 40لاکھ مالیاتی زیورات اور قیمتی اشیاء برآمد
A gang of 8 thieves arrested in Khammam, 40 lakhs of financial jewelery and valuables recovered کھمم شہر میں سی سی ایس پولیس کے عملے نے اطلاعات ملنے پر کھمم شہر کے محلہ مصطفی نگر سے 8 سارقین کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے سونا چاندی اور قیمتی اشیاء برآمد کیے جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بتائی گئی کھمم کمیشنریٹ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے صحافیوں کو تفصیلات سے واقف کرا تے ہوئے کہا کہ کھمم پولیس کو اطلاع ملنے پر کھمم سی سی یس سے وابستہ پولیس کا
Sep 30, 2022


جھارکھنڈ کے مولانا عطااللہ کا قتل، نعش جلادی گئی۔بجرنگ دل ملوث !
Maulana Attaullah of Jharkhand was killed, his body was cremated. Bajrang dal involved! نئیدہلی :(اے۔بی۔نیوز اردو) مدھیہ پردیش کے شاہڈول ضلع میں 26 ستمبر کو جنگلاتیعلاقہ سے مولانا عطاء اللہ قاسمی کی نعش جھلسی ہوئی حالت میں دستیاب ہوئی۔ اس دوران جامعہ ٹائمز نے ٹویٹ کیا اور لکھا،جھارکھنڈ کے رہنے والے مولانا عطاء اللہ قاسمی کو بجرنگ دل کے کارکن نے جلا کر جنگل میں پھینک دیا۔ عطاء اللہ قاسمی جھارکھنڈ کے پلامو ضلع کے رہنے والے تھے، قاسمی 21 ستمبر سے لاپتہ تھے اور انہیں آخری ب
Sep 30, 2022
bottom of page
