top of page

وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

Prime Minister Modi will visit Hyderabad on October 11

نئی دہلی _ 3 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

وزیر اعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد آئیں گے۔ وزیر اعظم مودی حیدرآباد شہر میں منعقد ہونے والی UNWGIC کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ UNWGIC کا یہ کانفرنس اس ماہ کی 10 تا 14 تاریخ حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ وہ اس تقریب میں شرکت کرے گی۔ اس کانفرنس میں 120 ممالک کے تقریباً 2 ہزار نمائندے شرکت کریں گے۔

11 views0 comments

Comments


bottom of page