top of page
Search


مغربی بنگال، درگا مورتی کے وسرجن کے دوران سیلاب،کئی افراد کی ہوئی موت
Floods during Durga idol immersion, West Bengal, many dead نئی دہلی:(اے۔بی۔نیوز اردو) مغربی بنگال میں درگا مورتی کے وسرجن کے دوران جلپائی گوڑی کے قریب مال ندی میں اچانک سیلاب آگیا۔ ضلع مجسٹریٹ مومیتا گودارا نے بتایا کہ اب تک آٹھ لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور 50 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جنن میں سے 13 زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مرنے والوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں، پولیس اور مقامی اہلکاروں نے مشتر
Oct 6, 2022


کیرالا میں دو بسوں کے درمیان تصادم _ 9 افراد ہلاک
Collision between two buses in Kerala _ 9 people killed حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) کیرالا کے پلکاڈ ضلع میں ایک خوفناک لیوا سڑک حادثہ پیش آیا۔ طلباء کو لے جانے والی ٹوریسٹ بس ، آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی۔ 24 افراد شدید زخمی ہیں ۔ ان میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے۔ یہاں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سینگ باسیلیوس ودیانکیتن اسکول کے طلباء کو لے جانے والی بس تھریسور نیشنل ہائی وے پر کیرالا اسٹیٹ آر ٹی سی کی بس سے ٹکرا گئی۔ بعد ازاں ط
Oct 6, 2022


آفریقہ میں بچوں کی موت۔ہندوستانی کف سیرپ کی جانچ شروع
Children die in Africa. Testing of Indian cough syrup begins نئی دہلی:(اے۔بی۔نیوز اردو) افریقی ملک گامبیا میں کم از کم 66 بچوں کی موت کے بعد ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن نے ہندوستان کے چار کھانسی کے سیرپ (کف سیرپ) کے حوالہ سے الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے بعد ہندوستان نے بھی اس معاملہ پر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے فوری طور ہریانہ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ ملکر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ 29 ستمبر
Oct 6, 2022


حیدرآباد ایرپورٹ پر7 کیلو سونا ضبط
7 kilo gold seized at Hyderabad airport حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو شمس آباد ایرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر سونا ضبط کیاگیا۔دبئی سے ریاستی دارالحکومت حیدرآباد پہنچے تین مسافرین کے سامان کی تلاشی کے دوران یہ سات کلو سونا کسٹم کے عہدیداروں نے برآمد کیا۔یہ سونا، بسکٹس کی شکل میں لایاگیا تھا جس کی مالیت 3.50 کروڑروپئے ہے۔ان مسافرین کو حراست میں لیتے ہوئے ا ن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ کس کی ایماپر یہ زرد دھات حیدرآباد منتقل کی جارہی تھی اور اس کو یہاں پر کس کے حوا
Oct 6, 2022


دسہرہ کے موقع پرشراب نوشی، بجلی گرنے سے 3 ہلاک 4 زخمی۔ورنگل میں واقعہ
Drinking alcohol on the occasion of Dussehra, 3 killed and 4 injured due to lightning. Incident in Warangal ورنگل:(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک اوردیگرچارجھلس گئے۔ یہ حادثہ وردھنا پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب دسہرہ کے موقع پر7 نوجوان کل شراب نوشی کررہے تھے کہ ان پربارش کے دورا ن بجلی گرپڑی۔ بجلی گرنے کے نتیجہ میں شیوا، ہری کرشنا اورسندیپ کی موت ہوگئی جبکہ ان کے 4 دوست جھلس گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ د
Oct 6, 2022
bottom of page
