top of page

دسہرہ کے موقع پرشراب نوشی، بجلی گرنے سے 3 ہلاک 4 زخمی۔ورنگل میں واقعہ

Drinking alcohol on the occasion of Dussehra, 3 killed and 4 injured due to lightning. Incident in Warangal

ree

ورنگل:(اے۔بی۔نیوز اردو)

ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک اوردیگرچارجھلس گئے۔ یہ حادثہ وردھنا پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب دسہرہ کے موقع پر7 نوجوان کل شراب نوشی کررہے تھے کہ ان پربارش کے دورا ن بجلی گرپڑی۔ بجلی گرنے کے نتیجہ میں شیوا، ہری کرشنا اورسندیپ کی موت ہوگئی جبکہ ان کے 4 دوست جھلس گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ دونوں کو علاج کیلئے وردھنا پیٹ کے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page