top of page
Search


تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو ،آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پر ہوئے برہم
Telangana Minister Tarak Rama Rao was furious with RSS chief Mohan Bhagwat حیدرآباد _(اے۔بی۔نیوز اردو) ٹی آر ایس کے ورکنگ صدر و وزیر بلدی نظم و نسق تارک راماراو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت پر ہندووں اور مسلمانوں کے نام پر تفرقہ پیدا کرنے کی اوچھی حرکتوں کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ موہن بھاگوت کو کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہیں وہ کونسلر کے عہدہ پر مقابلہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔اس لئے ہمیں موہن بھاگوت کی باتوں پر زیادہ توجہ نہیں دینا چاہیے انہوں نے نریندر مودی
Oct 7, 2022


اردو یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ کورسز کا آغاز
Launch of fashion designing courses in Urdu University حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوزاردو) فیشن ڈیزائننگ کو عمومی طور پر ماڈلنگ کے پیشے سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ جو صحیح نہیں ہے۔ دونوں الگ الگ شعبے ہیں۔ فیشن ڈیزائننگ میں ملبوست کی تیاری اور اس سے مربوط ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ لڑکیوں کے لیے یہ کورس ان کی با اختیاری میں بہت زیادہ معاون ہوگا۔ عام طور پر والدین اپنی لڑکی کی شادی کے بارے میں ہی سوچتے ہیں لیکن اس کے کیریئر کے بارے میں نہیں سوچتے جو اس کو بااختیار بناتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محترمہ
Oct 7, 2022


جگتیال کی ذیشان سارہ پی ایچ ڈی کے لئے کوالیفائی
Zeeshan Sara of Jagatial qualified for Ph.D شہر جگتیال کی متوطن ذیشان سارہ اسٹنٹ پروفیسر اسلامک اسٹڈیذ ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی گچی باولی حیدرآباد سال 2022 کے لئے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے کوالیفائی ہوئی ہیں۔ذیشان سارہ ، جمیل انسأ بیگم اورمسیح الدین افسر انجنئیر کی دختر اور عاطف شوکت حسین کی اہلیہ ہیں۔ ذیشان سارہ کے پی ایچ ڈی میں کوالیفائی ہونے رشتہ داروں اور دوستوں نے جناب مسیع الدین افسر انجنئیر کو مبارکباد پیش کی
Oct 7, 2022


حیدرآباد، میٹرو ٹرین مسافرین کیلئے خوشخبری
Hyderabad, good news for metro train passengers حیدرآباد:(اے۔بی نیوز اردو) حیدرآباد میں میٹرو ٹرین میں سفرکرنے والوں کیلئے خوشخبری اب یہ ٹرینیں رات 11 بجے تک چلیں گی۔ اس وقت رات سوا دس بجے تک ہی ٹرمینل اسٹیشن سے آخری ٹرین کی سہولت دستیاب تھی، اس مہینہ کی 10 تاریخ سے ٹرمینل اسٹیشن سے رات 11 بجے آخری ٹرین روانہ ہوگی۔ یہ بات میٹرو ٹرین کے ای ڈی این وی ایس ریڈی نے ایک بیان میں بتائی۔ میٹرو ٹرین کی خدمات کا آغاز صبح 6 بجے ہوگا اورآخری ٹرین رات 11 بجے تک چلے گی۔
Oct 7, 2022


سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نظام آباد کی جانب سے میلاد النبی کے موقع پر 9اکٹوبر کو فری ہلت کیمپ کا انعق
On behalf of City Multi-Speciality Hospital Nizamabad, on the occasion of Milad-ul-Nabi, a free health camp was organized on October 9 نظام آباد. 8/اکٹوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) شہر کے معروف سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل بودھن روڈ نظام آباد کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک موقع پر 9/اکٹوبر بروز اتوار ٹھیک صبح 10-بجے تا شام 5- بجے ایک روزہ فری ہلت چیک ایپ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے. محمد عبدالحمید ڈائریکٹر سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نے بتایا کہ اس ایک روزہ فری ہلت چیک ای
Oct 7, 2022
bottom of page
