top of page

جگتیال کی ذیشان سارہ پی ایچ ڈی کے لئے کوالیفائی

Zeeshan Sara of Jagatial qualified for Ph.D

ree

شہر جگتیال کی متوطن ذیشان سارہ اسٹنٹ پروفیسر اسلامک اسٹڈیذ ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی گچی باولی حیدرآباد سال 2022 کے لئے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے کوالیفائی ہوئی ہیں۔ذیشان سارہ ، جمیل انسأ بیگم اورمسیح الدین افسر انجنئیر کی دختر اور عاطف شوکت حسین کی اہلیہ ہیں۔ ذیشان سارہ کے پی ایچ ڈی میں کوالیفائی ہونے رشتہ داروں اور دوستوں نے جناب مسیع الدین افسر انجنئیر کو مبارکباد پیش کی

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page