top of page

حیدرآباد، میٹرو ٹرین مسافرین کیلئے خوشخبری

Hyderabad, good news for metro train passengers

ree

حیدرآباد:(اے۔بی نیوز اردو)

حیدرآباد میں میٹرو ٹرین میں سفرکرنے والوں کیلئے خوشخبری اب یہ ٹرینیں رات 11 بجے تک چلیں گی۔ اس وقت رات سوا دس بجے تک ہی ٹرمینل اسٹیشن سے آخری ٹرین کی سہولت دستیاب تھی، اس مہینہ کی 10 تاریخ سے ٹرمینل اسٹیشن سے رات 11 بجے آخری ٹرین روانہ ہوگی۔ یہ بات میٹرو ٹرین کے ای ڈی این وی ایس ریڈی نے ایک بیان میں بتائی۔ میٹرو ٹرین کی خدمات کا آغاز صبح 6 بجے ہوگا اورآخری ٹرین رات 11 بجے تک چلے گی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page