top of page

حیدرآباد میں جمعرات کو بھی موسلا دھاربارش کا امکان

Chance of heavy rain in Hyderabad on Thursday also

ree

حیدرآباد:

محکمہ موسمیات کی جانب سے حیدرآباد میں جمعرات کے دن بھی زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ جاری کردیا ہے اورکہا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ آج بھی حیدرآباد میں زبردست گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، بارش کی وجہہ سے کئی مقامات پرپانی جمع ہوگیا جس کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page