top of page

بیرسٹراویسی کا ٹی آرایس قومی پارٹی پررد عمل

Asad Uddin Owaisi's reaction to TRS national party

ree

حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدراور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے چیف منسٹرتلنگانہ و ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کا خیرمقدم کیا۔چیف منسٹرکی جانب سے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی میں تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کرنے کے فوراً بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے ٹی آر ایس سربراہ کو مبارکباد دی۔ صدرمجلس نے ٹویٹ کیا تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ٹی آر ایس پارٹی کے قومی پارٹی میں تبدیل ہونے پر مبارکباد۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page