top of page

کے پربھاکر ریڈی، منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار

K Prabhakar Reddy, TRS candidate in Manoguru assembly constituency by-election

ree

حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

ٹی آر ایس پارٹی نے سابق رکن اسمبلی کے پربھاکر ریڈی کو منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار بنایا ہے ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے منوگوڑہ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار کے طور پر پربھاکر ریڈی کے نام کا اعلان کیا ہے۔

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے یہ فیصلہ مقامی قائدین، کارکنوں، ضلعی پارٹی قیادت، حلقہ کے لوگوں کی آراء اور سروے رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد کیا، کے پربھاکر ریڈی پارٹی کے آغاز سے ہی ایک کارکن کے طور پر عوام کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page