top of page

آندھراپردیش، پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں زورداردھماکہ

Loud blast in Andhra Pradesh, police station premises

ree

چتور: (اے۔بی۔نیوز اردو )

ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں دھماکہ ہوا۔ گنگادھرا نیلورپولیس اسٹیشن کے حدود میں رکھے گئے جیلٹن اسٹکس آج صبح اچانک دھماکہ سے پھٹ پڑے ،جسے حال ہی میں پولیس نے ضبط کرکے احاطہ میں رکھا تھا۔ طاقتوردھماکہ کہ وجہہ سے پولیس اسٹیشن کے دروازوں، کھڑکیوں کے علاوہ احاطہ میں رکھی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ دھماکہ کے ساتھ آس پاس رہنے والے خوفزدہ ہوگئے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page