top of page

تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری

Notification released for admissions to MBBS and BDS courses in Telangana

ree

حیدرآباد _ 11اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

تلنگانہ کی کالوجی نارائن راؤ ہیلتھ یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں قبول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ قومی سطح کے اہلیتی ٹیسٹ ‘NEET 2022’ میں کوالیفائی کرنے والے امیدواروں کو رجسٹر کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ امیدوار 11 اکتوبر کو صبح 10 بجے سے 18 اکتوبر کو شام 6 بجے تک آن لائن درخواست دیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے آن لائن وصول ہونے والی درخواستوں اور سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال کے بعد حتمی میرٹ لسٹ جاری کی جائے گی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page