top of page

تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے بی جے پی تادیبی کمیٹی کو نوٹس کا دے دیا جواب

Suspended Telangana BJP MLA Maaloon Raja Singh responded to the notice to the BJP Disciplinary Committee.

حیدرآباد _ 10 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون رراج سنگھ نے بی جے پی ڈسپلنری کمیٹی کی طرف سے دیے گئے نوٹس کا جواب دیا ۔ راجہ سنگھ نے تادیبی کمیٹی کو دئے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایک بی جے پی کارکن کی حیثیت سے وہ پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرے گا ۔ اس نے کہا کہ وہ کبھی بھی پارٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کی، کسی مذہب کی توہین نہیں کی۔ ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم نے منور فاروقی کے شو کے دوران جاری کردہ ویڈیو پر اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا جسے عدالت نے خارج کر دیا۔ وہ صرف منور فاروقی کی نقل کیا تھا، انہوں نے کسی مذہب یا شخص کی تذلیل کے لیے تبصرہ نہیں کیا۔


خط میں راجہ سنگھ نے کہا کہ وہ ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم کے مظالم کے خلاف انتھک جدوجہد کر رہا ہے ۔ منور فاروقی شو کے دن اس کے ساتھ 500 بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کو لکھے گئے خط میں اس نے کہا کہ وہ پارٹی کے کسی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ اس نے پارٹی کی تادیبی کمیٹی سے درخواست کی کہ اسے پارٹی اور ملک کی خدمت کرنے کا مواقع فراہم کرنے بی جے پی میں برقرار رکھا جائے ۔ واضح رہے کہ راجہ سنگھ فی الحال چرلہ پلی جیل میں محروس ہے

5 views0 comments

Comments


bottom of page