top of page

وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑانے پرشیو سینا کے لیڈرس کے خلاف مقدمہ درج

Case filed against Shiv Sena leaders for making fun of Prime Minister and Chief Minister of Maharashtra

ree

ممبئی: (اے۔بی۔نیوز اردو)

وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑا نے پرشیو سینا کے بعض لیڈرس کے خلاف پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔

مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعات 153، 500، 504 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page