top of page

ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری پر تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ کی نوٹس

HC notice to Telangana government on arrest of cursed Raja Singh

ree

حیدرآباد_ 11 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر آج حکومت کو نوٹس جاری کی ہے اور 20 اکتوبر تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے


ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی کی درخواست پر ہائی کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کی ہے اس موقع پر سرکاری وکیل نے جواب داخل کرنے کے لئے دو ہفتے کا وقت دینے کی عدالت سے درخواست کی۔جس پر جسٹس اے ابھیشیک ریڈی اور جسٹس سری دیوی پر مشتمل بنچ نے اس کی اجازت دے دی ۔ اپنی درخواست میں اوشا بائی نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے جو غیر قانونی ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page