top of page

تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک معمر خاتون پر بندروں کا حملہ

Elderly woman attacked by monkeys in Telangana's Padapalli district

ree

پداپلی ضلع کے سلطان آباد ٹاون میں ایک معمر خاتون ملماں پر بندروں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا۔اس حملہ میں ملماں شدید زخمی ہوگئی ۔جسے بہتر علاج کے لئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ چار تا پانچ بندروں نے اچانک ملماں کے مکان میں داخل ہو کر اس پر حملہ کردیا۔جس کے نتیجے میں خاتون نیچے گر پڑی اور رونے لگی ۔اس کے قریب میں ایک اور خاتون بندروں کو بھگانے کے لئے زور و شور سے پکارنے لگی چند منٹ بعد بندر وہاں سے چکے گئے ۔مقامی لوگوں نے ملماں کو شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل منتقل کردیا۔قریب میں نصب کرفہ سی سی ٹی وی کیمرے میں سارا منظر قید ہوگیا ۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page