top of page

حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر دو خواتین کے پاس سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات ضبط

One and a half kilo gold jewelery seized from two women at Shamshabad Airport in Hyderabad

ree

حیدرآباد _ 13 اکتوبر

کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس کے عہدیداروں نے دو خاتون مسافر کو حراست میں لے لیا جو دبئی سے ایک کلو 400 گرام سونے کے زیورات اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہے تھے ان خواتین کی شناخت ناہیت سلطانہ اور آرگانس بیگم کی حیثیت سے کی گئی ہے جو ہندوستانی شہری ہیں، جو دبئی سے حیدرآباد پہنچے تھے ۔ دونوں مسافر چیک ان بیگ میں 24 کیرٹ سونا سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے سونے کی قیمت تقریبا 74,02,500/ روپٸے بتائی گئی ہے 1410 گرام سونے کے زیورات ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page