top of page

الیکشن کمیشن کی امیدواروں کے خلاف کاروائی۔ بہارسرفہرست اورتلنگانہ دوسرے نمبرپر

Election Commission action against candidates. Bihar tops and Telangana second

ree

نئی دہلی: (اے۔بی نیوز اردو)

مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی بعض ریاستوں میں منعقدہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کے وقت اخراجات سے متعلق تفصیلات جمع نہ کراونے پر امیدواروں کے خلاف کاروائی کی ہے۔ مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جملہ ایک ہزار 73 امیدواروں کو تین سال تک کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قراد دیا گیا ہے سب سے زیادہ امیداوروں کا تعلق بہار سے ہے۔ بہار میں 174 امیدوار تلنگانہ کے 107 اور آندھرا پردیش کے 50 امیدوار شامل ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page