top of page

تلنگانہ ضمنی انتخاب۔130 امیدوارمیدان میں

Telangana by-elections.130 in the contest

ree

نلگنڈہ: (اے۔بی۔نیوز اردو)

ضلع نلگنڈہ حلقہ اسمبلی منو گوڑ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل کل اختتام کو پہنچا۔ کل آخری ایک ہی دن میں 74 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ نصف شب تک نامزدگیوں کے ادخال کا عمل جاری رہا۔ اس ضمنی انتخاب میں جملہ 130 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔ نامزدگی کے پرچہ داخل کرنیوالوں میں اہم سیاسی جماعتوں بی جے پی‘ ٹی آر ایس‘ کانگریس کے علاوہ دیگر امیدوار اور ڈنڈی لفٹ اریگیشن کے متاثرین عوامی تنظیموں کے قائدین اور عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبا بھی شامل ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page