top of page

تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید بارش کا امکان

Heavy rain likely in these districts of Telangana

ree

حیدرآباد _ 15 اکتوبر( اے۔بی۔نیوزاردو)

حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج ہفتہ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، ملگو، بھدرادری کتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل، جنگاوں، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکا جیگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر اور نارائن پیٹ اضلاع میں موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے ان اضلاع کے لیے یلو وارننگ جاری کی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page