top of page

منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط

  • Oct 17, 2022
  • 1 min read

Rs 1 crore seized from BJP leader's car in Manoguru Assembly Constituency

حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)

تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں پولیس نے ایک بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط کرلئے ۔ یہ نقدی اس وقت ضبط کی گئی جب پولیس منوگوڑو منڈل میں چلمیڈا چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی لے رہی تھی۔ کریم نگر ضلع کے ایک بی جے پی کونسلر کے شوہر کی گاڑی میں یہ رقم منتقل کی جا رہی تھی پولیس اس رقم کو ضبط کرتے ہوئے کونسلر کے شوہر کو حراست میں لے لیا اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page