ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ
- Humera Amreen
- Oct 19, 2022
- 1 min read
Fire incident in Waqarabad district

حیدرآباد:
ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پرگی گنج میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ٹی وی میکانک اور ٹیلرشاپ میں اچانک آگ لگ لگئی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈ کے عملہ نےآگ بجھانے کا کام کیا۔ دونوں دکانات میں رکھا پورا سامان جل کرخاکسترہوگیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگانے کی وجہہ ہے۔ فوری طورپرنقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا
Comments