جگتیال ضلع میں دو افراد کنویں میں گر کر ہلاک
- aalimuddin
- Jul 20, 2022
- 1 min read
Two people died after falling into a well in Gagtial district

20 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو )
جگتیال ضلع میں دو افراد زرعی باولی میں گر کر ہلاک ہوگئے۔یہ افسوسناک واقعہ دھرماپوری کے قریب واقع ایک کنویں میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زرعی کنویں میں برقی موٹر لگانے کے دوران ایک شخص گر پڑا اسے بچانے کے لئے دوسرا بھی کنویں میں غرق ہو گیا۔ پولیس نے ماہر غوطہ خوروں کی مدد سے غرقاب ہونے والوں کی شناخت سرینواس اور وینکٹیش کی حیثیت سے ہوئی ہے مزید تفصیلات نہیں مل سکیں۔
Comments