top of page

کرناٹک انتخابات ۔ کانگریس کی 136 نشستوں پر جیت

Karnataka Elections Congress won 136 seats

بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات کی گنتی کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ کانگریس ریاست کی 224 سیٹوں میں سے 136 سیٹیں جیت کر اقتدار سنبھالنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ دوسری جانب بی جے پی 65 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔ جے ڈی (ایس) نے 19 اور دیگر نے چار سیٹیں جیتیں ہیں۔

36 views0 comments

Comentarios


bottom of page