Big loss to Netflix
20 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو )
نئی دہلی: نیٹ فلیکس کو زبردست دھکہ لگا ہے۔ نیٹ فلیکس نے مسلسل دوسرے سہ ماہی میں سبسکرائبرز کوکھودینے کی اطلاع دی ہے۔ نیٹ فلیکس نے اپریل سے جون تک 9،70,000 صارفین کو کھو دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی سال تک صارفین کی تعداد میں اضافہ کے بعد نیٹ فلیکس نے 2021 کے آخر کے مقابلے میں پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر میں 200,000 سبسکرائبرز کو کھو دیا جس سے اس کا حصہ کم ہو گیا۔
コメント