top of page

عثمانیہ یونیورسٹی میں جمعہ کو جاب میلہ

Job fair at Osmania University on Friday


ree

حیدرآباد: 20 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو )

عثمانیہ یونیورسٹی میں جمعہ کو جاب میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ سیارا گروپ کی جانب سے یہ جاب میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ انٹرمیڈیٹ، ڈگری، پی جی امیدوار اس کیلئے اہل ہیں۔ ایسے مرد اورخواتین امیدوار جن کی عمر18 تا 30 سال ہے جاب میلہ سے رجوع ہوسکتے ہیں۔ امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اپنے بائیوڈاٹا اورسرٹیفکٹس کے ساتھ میلہ سے رجوع ہوں۔ تعلیم یافتہ بیروزگارنوجوانوں سے اس موقع سے مستفید ہونے کی خواہش کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبرپررابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ 9885030364

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page