عادل آباد کے اوٹنور میں خوفناک سڑک حادثہ _ تین نوجوان ہلاک
Updated: Aug 2, 2022
Terrible road accident in Adilabad's Otnoor _ Three youths killed
عادل آباد _ 19 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو ) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اوٹنور منڈل کے کوماری تانڈہ کے پاس پیش آیا۔دو موٹر بائیک کے تصادم کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔مرنے والوں کی شناخت شہباز خان روی اور موہن کے حیثیت سے ہوئی ہے جبکہ اکشے نامی ایک اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے عادل آباد کے رمس اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments