حیدرآباد میں 45 انسپکٹرس کے اچانک تبادلے
- aalimuddin
- Sep 29, 2022
- 1 min read
Sudden transfers of 45 inspectors in Hyderabad

حیدرآباد:
حیدرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں خدمات انجام دینے والے 45 انسپکٹرس کے اچانک تبادلہ کردئیے گئے ۔ اس سلسلے میں کمشنر پولیس سی وی آنند وی نے آج شام احکاماتجاریکئے۔ متبدلہ انسپکٹرس کیفہرست مندرجہ ذیل ہے۔
Comments