تلنگانہ کے 8 اضلاع میں مزید 13 نئے ریونیو منڈل _ کس ضلع میں کتنے منڈل جانئے تفصیلات
- aalimuddin
- Sep 26, 2022
- 1 min read
13 more new revenue mandals in 8 districts of Telangana _ Details of how many mandals in which district

حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)
تلنگانہ حکومت نے ریاست میں 13 نئے ریونیو منڈلوں کو قائم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے نئے منڈلوں کے قیام سے متعلق احکامات جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق جگتیال ضلع میں اینڈاپلی، بھیمارم، سنگاریڈی ضلع میں نظام پیٹ، نلگنڈہ ضلع میں گٹواپل ،محبوب آباد ضلع میں سیریلو ،انوگورتھی، سدی پیٹ ضلع میں اکبرپیٹ، بھوم پلی، کوکونوروپلی، کاماریڈی ضلع میں ڈونگلی ،محبوب نگر ضلع میں کوکنتلہ، آلور، ڈنکیشوار سالورا منڈلوں کی حتمی تشکیل دی گئی ہے
Comments