top of page

کالج طلبہ کیلئے نیشنل اسکالرشپس، درخواستیں مطلوب

National Scholarships for College Students, Applications Wanted

وزارت تعلیم نے نیشنل اسکالرشپ کالج اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے سنٹرل سیکٹر اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کیا۔




نیشنل اسکالرشپ کے لیے نئی اور تجدیداسکالر شپس کی درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ ان اسکالرشپ سے وہ تمام طلباء استفادہ کر سکتے ہیں جنہوں نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2024 میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ طلباء جو پہلے نیشنل اسکالرشپ کے لیے منتخب ہوچکے تھے وہ تعلیمی سال 25۔2024کے لیے اپنی درخواستوں کی تجدید کروا سکتے ہیں۔


درخواست کی انسٹی ٹیوٹ نوڈل آفیسر (INO) کے ذریعہ تصدیق کی آخری تاریخ 15 نومبر ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page