top of page

ملعون راجہ سنگھ گرفتار


ree

حیدرآباد

بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ ک

حیدرآباد میں ٹاسک فورس نے گرفتارکرلیا۔ منگل ہاٹ پولیس نے راجہ سنگھ کو کچھ دیرقبل پہنچ کرسی آرپی سی نوٹس حوالہ کی اوراس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی۔ نوٹس ملنے کے بعد راجہ سنگھ نے میڈیا کیلئے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف جو کاروائی کرنا ہے کرومیں تیارہوں، میں اپنے گھراوردفترمیں ہی ہوں۔ گرفتاری کے موقع پرکشیدگی دیکھی گئی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page