مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث خام تیل 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
5 days ago
1 min read
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث خام تیل 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل اور خطے میں حملوں سے متعلق خدشات نے عالمی توانائی منڈی پر دباؤ بڑھایا ہے۔

Comments