top of page

حجاب پر پابندی لگانے والے کرناٹک کے وزیر کو ہوئی شکست

Karnataka minister to ban hijab defeated

بنگلور: کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش جنہوں نے حجاب پر پابندی لگائی تھی الیکشن ہار گئے۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم اور بی جے پی لیڈر بی سی ناگیش جنہوں نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو نافذ کیا تھا اور ریاست میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ پر زور دیا تھا وہ اپنے حلقے سے الیکشن ہار گئے ہیں۔

37 views0 comments

Comentarios


bottom of page