top of page

BRICS سربراہی اجلاس نئی دہلی میں، عالمی تعاون پر توجہ

4 days ago
1 min read

18ویں BRICS سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع ہو رہا ہے، جس میں رکن ممالک کے درمیان عالمی تعاون، تجارت، معیشت اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔

چین کے صدر شی جن پنگ کے نئی دہلی پہنچنے کی اطلاع بھی سامنے آئی ہے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اہم پیش رفت سمجھی جارہی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page